افغانستان میں داعش پاکستانی سرحد سے منسلک صوبہ ننگرہار تک محدود ہے ، امریکی جنرل ولسن شوفنر
جمعہ 11 مارچ 2016 14:27
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء) افغانستان میں امریکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل ولسن شوفنر نے کہا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ افغانستان کے ایک چھوٹے سے علاقے میں موجود ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل ولسن شوفنر کاکہنا ہے کہ افغانستان کے کل 404 اضلاع ہیں اور ان میں سے صرف ایک تک اِس جہادی تنظیم کو محدود کر دیا گیا ہے۔
واشنگٹن سے ٹیلیفون پر میڈیا کو جواب دیتے ہوئے جنرل شوفنر نے کہا کہ جس ضلع میں اسلامک اسٹیٹ موجود ہے، وہ پاکستانی سرحد سے منسلک صوبے ننگرہار کا ایک ضلع ہے۔ گزشتہ برس افغان حکام نے اندازہ لگایا تھا کہ اِس جہادی تنظیم کے ایک ہزار سے تین ہزار تک عسکریت پسند ننگرہار صوبے کے چھ یا سات اضلاع میں سرگرم تھے۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.