پنجاب حکومت دیہی اورشہری علاقوں کیلئے ترقی کی متوازن پالیسی پرعمل پیرا ہے، شہبازشریف
جمعہ 11 مارچ 2016 14:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلاح عامہ کے منصوبوں کواعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جا رہا ہے جب کہ پنجاب حکومت دیہی اور شہری علاقوں کیلئے ترقی کی متوازن پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں اراکین اسمبلی، پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر، متعلقہ سیکرٹریز ، کمشنر لاہور ڈویژن سمیت اعلی حکام نے شرکت کی جب کہ اجلاس کے دوران صوبے میں فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام ہورہا ہے ، عوام کی بے لوث خدمت ہمارا مشن ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شفافیت، اعلی معیاراورتیزرفتاری سے منصوبوں کی تکمیل کے کلچر کو پروان چڑھایا ہے جہاں حکومت کی شفاف پالیسی کا اعتراف نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی ادارے بھی کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.