دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 11 مارچ 2016 14:12

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد20800کیوسک اور اخراج 32000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 8600کیوسک اور اخراج 8600کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد16300کیوسک اور اخراج35000کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد7200کیوسک اور اخراج3000کیوسک رہا۔

:جناح بیراج آمد63600کیوسک اور اخراج 57300کیوسک،چشمہ آمد42800کیوسک اوراخراج 40000 کیوسک، تونسہ آمد52600 کیوسک اور اخراج40200کیوسک، پنجند: آمد21100کیوسک اور اخراج20800کیوسک، گدو آمد 65300کیوسک اور اخراج 61700کیوسک، سکھر آمد53400کیوسک ، اخراج 30000کیوسک، کوٹری آمد7800کیوسک اور اخراج صفر رہا۔

(جاری ہے)

ذخائر میں تربیلا میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1444.76فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اوقابل استعمال پانی کا ذخیرہ1.346ملین ایکڑ فٹ رہا، منگلا میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1097.95فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.576ملین ایکڑ فٹ، چشمہ میں کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.151 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔