آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 مارچ 2016 22:01

آرمی چیف جنرل راحیل شریف  کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08مارچ۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سعودی وزیر دفاع کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات مشقوں کے معائنے کے بعد سعودی وزارت دفاع کے فیلڈ آفس میں ہوئی۔ اس موقع پر خطےکی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت کی گئی جبکہ دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔