مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی چوتھی وکٹ گرنے پر 5بکروں کا صدقہ دے دیا

جمعرات 10 مارچ 2016 20:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی چوتھی وکٹ گرنے پر 5بکروں کا صدقہ دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو عزیز آباد سے رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق کنوینئر وسیم آفتاب نے متحدہ کو چھوڑ کر مصطفی کمال کا ہاتھ تھام لیا، پریس کانفرنس سے قبل مصطفی کمال کے گھر پر 5بکروں کا صدقہ دیا گیا۔