کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی،افغان طالبان کے 8 کارندوں کو گرفتار کر لیا

جمعرات 10 مارچ 2016 20:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مارچ۔2016ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے افغان طالبان کے 8 کارندوں کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکورٹی فورسز نے کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشتون آباد میں کا رروائی کر تے ہوئے افغان طالبان کے 8 کارندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اہم دستاویزات برآمد کر کے ان سے تحقیقات شروع کر دی مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :