پاکستان ٹیم کیلیے مکمل سیکیورٹی کا وعدہ کرتے ہیں : وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینر جی

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 مارچ 2016 20:01

پاکستان ٹیم کیلیے مکمل سیکیورٹی کا وعدہ کرتے ہیں : وزیراعلیٰ بنگال ..

کولکتہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کیلیے مکمل سیکیورٹی کا وعدہ کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے سے انکار پر وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے مکمل سیکیورٹی دینے کا وعدہ کرتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :