طرز حکمرانی اور جمہوریت سے متعلق تجربات کے تبادلے پر پاک بھارت قانون سازوں اور سرکاری حکام کے مابین مکالمہ،شرکا نے پاک بھارت مشترکہ زرعی تحقیقات سینیٹر کے قیام کی تجویز دیدی ،کسان میلوں اور پاک بھارت سرحدوں پر مشترکہ منڈیاں قائم کی جائیں۔
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 مارچ 2016 19:56
اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2016ء) طرز حکمرانی اور جمہوریت سے متعلق تجربات کے تبادلے پر پاک بھارت قانون سازوں اور سرکاری حکام کے مابین مکالمے کا انعقاد سینٹرفار ریسرچ ان رورل اینڈ انڈسٹریل ڈویلپمنٹ (سی آر آر آئی ڈی)بھارت کے شہر چندی گڑھ میں انعقاد ہواجس میں زراعت سے متعلق اچھے تجربات اور پالیسیوں پر سیر حاصل تبادلہ خیال کیا گیا۔
مکالمے میں پاکستان اور بھارت کے اراکین پارلیمنٹ ، ریاستوں اور صوبائی قانون سازوں، سرکاری حکام اور مضمون ماہرین کوموقع فراہم کیا کہ وہ زراعت کے فروغ سے متعلق اچھی پالیسیوں اور روایات کا تبادلہ کر سکیں۔ شرکا نے پلڈاٹ اور سی آر آر آئی ڈی کی جانب سے مکاملے کے انعقاد پر دونوں ادارں جبکہ بھارتی رکن پارلیمنٹ مانی شنکر ایئر کی کاشوں کوخصوصی طور پر سراہا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.