ایک ہی خاندا ن کے 11افراد نے اسلام قبول کرلیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 10 مارچ 2016 18:39

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 10 مارچ۔2015ء ) عیسائی خاندا ن کے 11افراد کا تحریک نقش مشائخ پاکستان کے نائب امیر محمد خلیق معطر رضاقادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ۔

(جاری ہے)

یاسر ٹاؤن فیصل آباد کے اسلام قبول کرنیوالوں میں 11افراد جن محمد یوسف ، شہباز ، صفیہ بی بی ، ثمینہ بی بی ، ،صفیہ فاطمہ ، ایمان فاطمہ ،ر شیداں فاطمہ ، عبدالرحمن ،محمد عاطف ،محمو د آکاش صبا فاطمہ شامل ہیں۔ اس موقع پر محمد وسیم ،محمد شکیل ، حافظ نعیم ، شہزاد احمد شیرازی ، ارشاد بی بی ، ڈاکٹر فرزانہ ، لبنیٰ صدف ، رفعت بی بی خواتین مبلغان نے بشرف اسلام ہونیوالی خواتین کو کلمہ طیبہ پڑھا یا۔