کراچی کی سیاست میں گورنرسندھ،ایک سابق جنرل لازم و ملزوم ہیں،نبیل گبول
فاروق ستار ایم کیو ایم کو لیڈ کرنا چاہتے ہیں،مصطفی کمال بھی مہاجر کارڈ کھیل رہے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 10 مارچ 2016 16:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) سابق رکنِ قومی اسمبلی نبیل گبول نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کی سیاست میں گورنر سندھ اور ایک سابق جنرل اہم کردار ادا کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ فاروق ستار ایم کیو ایم کو لیڈ کرنا چاہتے ہیں۔ مصطفی کمال بھی مہاجر کارڈ کھیل رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کو خیرباد کہنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کون روز روز قائد کی گالیاں سنے۔
کوئی بھی عزت دار اور غیرت مند شخص ایم کیو ایم میں نہیں رہ سکتا۔ پارٹی کی خواتین کے سامنے غیرمہذب گفتگو کی گئی۔ درست ذہنی توازن رکھنے والا کوئی بھی شخص ایسی گفتگو نہیں کرسکتا۔ نبیل گبول نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد کی صحت ٹھیک نہیں۔ انہیں جانی واکر سے بہت محبت ہے اور وہ پوری پوری رات سوتے نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.