ایم کیوایم پر’را‘کے ایجنٹ کا الزام جھوٹ نہیں لیکن ایم کیوایم کیلئے اس کو ثابت کرنا مشرق مغرب کی طرح مشکل ہے۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے وسیم آفتاب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 مارچ 2016 16:35

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08مارچ۔2016ء) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے وسیم آفتاب نے مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ ریاست پاکستان کو گلے لگانا ہوگا۔یہ ’را‘کے ایجنٹ نہیں ان کو پتا ہی نہیں تھا کہ یہ کس طرف جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

لیکن جب اوپر کی طرف دیکھا تو معلوم ہوا کہ فوج کا جنرل ہی غدار نکل گیا،ہمارے ساتھ دھوکہ ہوگیا۔ایم کیوایم پر’را‘کے ایجنٹ کا الزام جھوٹ نہیں لیکن ایم کیوایم کیلئے اس کو ثابت کرنا مشرق مغرب کی طرح مشکل ہے۔ہم نے 35 سال کی جدوجہد میں جو دیکھا وہ قوم کے سامنے رکھ دیا۔انہوں نے جو دیکھا وہ سچ ہے اس قافلے میں بہت خوف اورتذبذب کا شکار ہے کہ کل پتا نہیں کیا ہو جائیگا۔

متعلقہ عنوان :