کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے دل میں تکلیف، نئی دہلی اسپتال منتقل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 مارچ 2016 14:44

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2016ء) : کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو دل میں تکلیف کے باعث نئی دہلی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

علی گیلانی کے فرزند نسیم گیلانی نے بتایا کہ علی گیلانی کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے علی گیلانی کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ عنوان :