کراچی ‘راتوں رات مصطفی کمال کے نئے پوسٹرز لگ گئے

جمعرات 10 مارچ 2016 14:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء ) راتوں رات سابق ناظم مصطفی کمال کے نئے پوسٹرز لگ گئے عینی شاہد کے مطابق ایک پوسٹر پر اردو لکھا تھا کہ امید کی کرن مصطفی کمال،دوسرے پوسٹر پر انگریزی میں لکھا ہے سلیوٹ ٹو مصطفی کمال۔

(جاری ہے)

ایم کیوایم چھوڑنے والے مصطفی کمال نے مزارقائد کے سامنے باغ جناح میں جلسے کا اعلان کررکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :