محمود مانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے 2 سال کے لئے چیئرمین منتخب

جمعرات 10 مارچ 2016 12:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مارچ۔2016ء) محمود مانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ محمودمانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین کی ذمے داری 2 سال کے لئے سنبھالیں گے۔

(جاری ہے)

عام طور پر سارک رکن ممالک میں سے کسی ایک ملک کا چیف جسٹس یہ ذمے داری سنبھالتا ہے، تاہم پہلی بار کسی چیف جسٹس کے بجائے پاکستان کے سینئر وکیل محمود مانڈی والا کو یہ ذمے داری دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :