حب،کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس الٹنے سے پندرہ افراد زخمی

جمعرات 10 مارچ 2016 11:22

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث اوتھل کے قریب الٹ گئی جس سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث اوتھل کے قریب الٹ گئی جس سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :