شہباز تاثیر کی رہائی افغان طالبان کی وجہ سے ممکن ہوئی‘وہ افغان طالبان کے ایک گروہ میں پناہ لینے میں کامیاب ہوئے‘ افغان کمانڈر نے انھیں بارڈر کراس کروایا اور کوئٹہ کے قریبی علاقے کچلاک پہنچایا۔نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں انکشاف
میاں محمد ندیم بدھ 9 مارچ 2016 23:18
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09مارچ۔2016ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی رہائی افغان طالبان کی وجہ سے ممکن ہو سکی ہے‘دہشتگردوں نے 26 اگست 2011ءکو شہباز تاثیر کو اغوا کیا اور انھیں شمالی وزیرستان لے گئے جہاں انھیں ڈھائی سال تک رکھا گیا تاہم آپریشن ضرب عضب کے بعد شہباز تاثیر کو افغانستان کے صوبہ زابل منتقل کر دیا گیا۔
افغانستان میں داعش کی آمد کے بعد اغوا کاروں کا یہ گروپ شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہو گیا تھا۔ افغانستان میں متعد ڈرون حملے بھی ہوتے رہے لیکن شہباز تاثیر معجزانہ طور پر بچ گئے۔ نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل افغان طالبان نے صوبہ زابل کے ایک علاقے میں داعش کے اس کیمپ پر حملہ کرکے شدت پسند تنظیم میں شامل تمام مردوں کو قتل کر دیا لیکن اس موقع پر حراست میں لی گئی 10 خواتین نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.