حیدرآباد،مولا بخش چانڈیو کی پھوپھی انتقال کرگئیں، نماز جنازہ ادا کر گئی

ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپرد خاک

بدھ 9 مارچ 2016 22:42

حیدرآباد،مولا بخش چانڈیو کی پھوپھی انتقال کرگئیں، نماز جنازہ ادا کر ..

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کی پھوپھی قاسم آباد حیدرآباد میں انتقال ہو گیا جن کی نماز جنازہ جامع مسجد اولڈ وحدت کالونی میں ادا کی گئی اورمرحومہ کو ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نماز جنازہ اورتدفین میں معززین اور پی پی پی کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ مرحومہ کا سوئم بروز جمعہ بعد نماز عصر اولڈ وحدت کالونی قاسم آباد میں ہو گا۔