اسلام آباد کے معروف تاجرچوہدری ثناء اﷲ کی اہلیہ انتقال کرگئیں،نماز جنازہ کل ہوگی

بدھ 9 مارچ 2016 22:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کے معروف تاجرچوہدری ثناء اﷲ کی اہلیہ گزشتہ روزانتقال کرگئیں ،ان کی نمازجنازہ کل جمعرات کوشام ساڑھے چاربجے ایچ الیون قبرستان میں اداکی جائے گی۔

(جاری ہے)

وفاقی دارالحکومت کی تمام تاجرتنظیموں نے چوہدری ثناء اﷲ کی اہلیہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے اورمرحوم کے لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

متعلقہ عنوان :