لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے ایجوکیشن کمیٹی تشکیل دیدی

بدھ 9 مارچ 2016 21:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے معزز ممبران کے بچوں کو تعلیم کی معیاری اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایجوکیشن کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے اراکین میں ممبر گورننگ باڈی اظہرمقبول،احسان ناز،یوسف عباسی، خالد خٹک،اکمل سومروہمافرحان،مریم رفیع،میاں اعجاز اورعدنان لودھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :