سی ڈی اے کا اسلام آباد میں غیر قا نونی تعمیرات اور تجا وزات کے خلاف بھر پور آپریشن جاری
بدھ 9 مارچ 2016 21:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) سی ڈی اے کا اسلام آباد میں غیر قا نونی تعمیرات اور تجا وزات کے خلاف بھر پور آپریشن جاری ہے۔سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ کی ٹیمیں شہر بھر میں تجا وزات کے خلاف کا روائیوں میں مصروف عمل ہیں۔ سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیموں نے ایک کاروائی کے دوران کری کے اطراف میں آپریشن کر کے متعدد غیر قا نونی تعمیرات اور تجا وزات کو مسمار کردیا گیا۔
آپریشن میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ، ایم پی او کی مشینری کے علا وہ سی ڈی اے کے دیگر متعلقہ شعبوں نے حصہ لیا جبکہ اسلام آباد انتظا میہ اور اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری بھی اس موقع پر موجود تھی۔ آپریشن کے دوران ریڑھا کری روڈ پر آپریشن کر کے 20کنال سرکاری اراضی پر قائم کی گئی متعدد تعمیرات اور تجا وزات کو ختم کرکے قا بضین سے سر کا ری زمین کو وا گزار کر وا لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.