سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر اسلم عرف اچھو کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے،ہلاک اسلم عرف اچھو کے اہلخانہ قندھار افغانستان میں ہیں،آپریشن میں اچھو کے6سے زائد ساتھی بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کاکڑ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 9 مارچ 2016 20:35

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر اسلم عرف ..

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2016ء) ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کاکڑنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر اسلم عرف اچھو کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے،ہلاک اسلم عرف اچھو کے اہلخانہ قندھار افغانستان میں ہیں۔

(جاری ہے)

آپریشن میں 6سے زائد ساتھی بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔اچھو کے جرائم کی فہرست بڑی لمبی ہے۔ہلاک دہشتگرد کالعدم بی ایل اے کے کیمپوں کا نگران بھی تھا۔

متعلقہ عنوان :