جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا: مفتی منیب الرحمان

muhammad ali محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 20:22

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا: مفتی منیب الرحمان

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) مفتی منیب الرحمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ یکم جمادی الثانی بروز جمعہ ہو گی۔