پاکپتن ، رشتے کے تنا زعہ پر سات افراد نے تشدد کر کے دو بھائیوں کو شد ید زخمی کردیا

بدھ 9 مارچ 2016 19:50

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء ) رشتے کے تنا زعہ پر سات افراد نے تشدد کر کے دو بھائیوں کو شد ید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ گاؤں کھاٹواں کا رہائشیمحمد مرید کھیتوں میں کام کاج کے لئے جارہا تھا کہ رشتہ کے تنا زعہ پر انصر وغیرہ سات افراداسے کلہاڑی اور ڈوں سے تشدد کانشانہ بنا نے کے بعد اس کے بھائی حبیب کے گھر میں گھس کر اسے بھی ڈنڈوں اورکلہاڑی کے پے در پے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔

متعلقہ عنوان :