Live Updates

تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، مظاہرین نے خارجی راستہ بند کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 19:47

تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، مظاہرین ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین نے خارجی راستہ بند کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کی رہائش گاہ کے باہر کچھ افراد کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ احتجاج کرنے والے مظاہرین نے عمران خان کی رہائش گاہ کا خارجہ راستہ بن کر دیا ہے جبکہ عمران خان کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی جا رہی ہے۔ احتجاج دھرنے کے دوران ٹینٹ سروس فراہم کرنے والوں کی جانب سے 46 لاکھ روپے کے واجبات ادا نہ کرنے پر کیا جا رہا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات