ایس ایچ اوز کی بلا جواز تقرریاں اور تبادلے نہ کیے جائیں ،آئی جی سندھ

بدھ 9 مارچ 2016 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہدایت کی ہے کہ ایس ایچ اوز کی تقرریاں و تبادلے بلاجواز نہ کیے جائیں ۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے کہا کہ تبادلوں اور تقرریوں میں محکمانہ تقاضوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کراچی میں ایس ایچ اوز کے تسلسل سے تبادلوں و تقرریوں پر سخت نوٹس لیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :