ابوظہبی میں25 سال قبل طوفانی بارشوں اور 70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث ٹریفک کا نظام معطل،پراوازیں تاخیر کا شکارجبکہ شاہرائیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں تھیں،طوفان میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا تھا۔تاہم آج25 سال بعد متحدہ عرب امارات کو ریکارڈ توڑ بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا سامنا ہے، دبئی میں آج بھی طوفانی بارشوں اور 80کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،پولیس کنٹرول روم سے لوگوں کو حفاظتی اقدامات کیلئے انتباہ بھی جاری کیا گیا۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 9 مارچ 2016 17:36

ابوظہبی میں25 سال قبل طوفانی بارشوں اور 70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ..

دبئی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2016ء) ابوظہبی میں25 سال بعد ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث رن وے پر پانی آگیا تھا۔ابوظہبی میں25 سال قبل طوفانی بارشوں اور 70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث ٹریفک کا نظام معطل،پراوازیں تاخیر کا شکار ہوئی تھیں جبکہ شاہرائیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں تھیں جس میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا تھا۔

پولیس کے مطابق طوفان میں مرنے والا شخص اماراتی ڈرائیور تھا اور اپنی گاڑی قابو میں نہ رکھنے پر حادثے کا شکار ہوگیا۔اس تمام صورتحال میں حکومت نے شہریوں کو انتباہ جاری کیا تھا کہ تیز ہواؤں اورطوفانی بارش میں گھروں سے باہر نہ نکلیں۔تفصیلات کے مطابق کئی لوگ شاپنگ پلازوں،پارکس،اور اپنے گھروں سے دور باہر راستوں میں پھنس گئے تھے۔

(جاری ہے)

دبئی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

09مارچ۔2016ء) ابوظہبی میں25 سال بعد ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث رن وے پر پانی آگیا تھا۔ابوظہبی میں25 سال قبل طوفانی بارشوں اور 70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث ٹریفک کا نظام معطل،پراوازیں تاخیر کا شکار ہوئی تھیں جبکہ شاہرائیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں تھیں جس میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق طوفان میں مرنے والا شخص اماراتی ڈرائیور تھا اور اپنی گاڑی قابو میں نہ رکھنے پر حادثے کا شکار ہوگیا۔

اس تمام صورتحال میں حکومت نے شہریوں کو انتباہ جاری کیا تھا کہ تیز ہواؤں اورطوفانی بارش میں گھروں سے باہر نہ نکلیں۔تفصیلات کے مطابق کئی لوگ شاپنگ پلازوں،پارکس،اور اپنے گھروں سے دور باہر راستوں میں پھنس گئے تھے۔ پولیس کنٹرول روم کے مطابق طوفان کی صورتحال میں500روڈ حادثات،جبکہ صبح 6بجے سے دوپہر تک 2503طوفان سے متعلق لوگوں کی فون کالز موصول ہوئیں۔

ہنگامی صورتحال میں پانی نکالنے کیلئے 170واٹر پمپس جبکہ 70واٹر ٹینکس مختلف مقامات پر بھیجے گئے تھے۔تاہم ان تمام صورتحال کے پیش نظر آج بھی دبئی میں طوفانی بارشوں اور 80کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔جس کے تحت پولیس کنٹرول روم نے عوام کو انتباہ بھی جاری کیا کہ حفاظتی اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے گھروں سے باہر نکلنے اور سڑک پر گاڑی چلانے سے گریز کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :