حکومت تمام ملازمین کو بلاامتیاز سہولیات اورمراعات فراہم کررہی ہے ،مظفرسید ایڈووکیٹ
حکومت ڈرائیور اورکلاس فور ملازمین کو بلاامیتاز ضروری سہولیات اوردیگر مراعات کی فراہمی کے لئے کوششیں بروئے کار لارہی ہے،وزیرخزانہ کے پی کے
بدھ 9 مارچ 2016 17:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء)صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکومت تمام ملازمین خصوصاً ڈرائیور اورکلاس فور ملازمین کو بلاامیتاز ضروری سہولیات اوردیگر مراعات کی فراہمی کے لئے کوششیں بروئے کار لارہی ہے تاہم ملازمین اپنے فرائض منصبی مکمل دیانت داری اور خلوص نیت کے ساتھ ادا کریں تاکہ وہ اﷲ تعالیٰ حضور بھی سرخروہوسکیں۔
انہوں نے یہ بات آج اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاورمیں ڈرائیورایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر منظور خان اورکلاس فور ایسو سی ایشن خیبرپختونخواکے صوبائی صدر جابرحسین پر مشتمل نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران کہیں۔وفد نے صوبائی وزیر کو اپ گریڈیشن کے تحت ملنے والے اینکریمنٹ کی بحالی ،سن کوٹہ پر عمل درآمد اور سول سیکرٹریٹ میں کینٹین کو چالوکرنے سمیت سٹاف کے لئے پارکینگ کی سہولیات کی فراہمی اوران پر عمل درآمد کو ہرممکن یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.