کراچی:گورنر ہاﺅس کا گرلز پرائمری سکول خستہ حالی کا شکار‘ بنیادی ضروریات سے محروم
میاں محمد ندیم بدھ 9 مارچ 2016 17:22
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09مارچ۔2016ء) کراچی میں بیشتر سرکاری سکولوں تباہ حالی کا شکار ہیں۔ گورنر ہاﺅس کے احاطے میں قائم میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھی خستہ حالی کا شکار اور بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ تعلیم کی عدم توجہی کے باعث بیشتر سرکاری سکول کی عمارتیں تباہی کا شکار ہیں لیکن یہ حیرت انگیز امر ہے گورنر ہاﺅس کے احاطے میں قائم گورنمنٹ پرائمری سکول پر بھی حکام نے کوئی توجہ نہیں دی ہے۔
یہ سکول بھی دیگر امور کے ساتھ گورنر سندھ کی توجہ کا طلبگار ہے۔ سکول کے داخلی دروازے پر کچرے کا ڈھیرجمع ہے۔ سکول میں بنیادی سہولتیں دستیاب نہیں ہیں۔ گزشتہ چار ماہ سے سکول بجلی سے محروم ہے۔ طالبات کے لئے پینے کا پانی دستیاب نہیں ہے۔ بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے باعث سکول کی طالبات مشکلات کا شکار ہیں۔ طالبات کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ سب کے مسائل حل کرتے ہیں سکول کا مسئلہ بھی حل کردیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.