وزیر اعظم نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشروط طور پربھارت جانے کی اجازت دے دی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 9 مارچ 2016 15:01

وزیر اعظم نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشروط طور پربھارت جانے کی اجازت ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مارچ2016ء ) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشروط طور پر ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کے لیے بھارت جانے کی اجازت دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوا ز شریف سے آج وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کرکے بھارت میں موجود پاکستانی سکیورٹی ٹیم کی جانب سے بھجوائی گئی رپورٹ انہیں پیش کی جس کے بعد وزیر اعظم نے وزیر داخلہ سے مشاورت کے بعد بھارت کی جانب سے فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی اور میچ دھر م شالہ سے کہیں اور منتقل کرنے کے وعدے کے بعد پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے بھارت جانے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے وزارت داخلہ کو پڑوسی ملک میں سکیورٹی کی صورتحال پر کڑ ی نگاہ رکھنے کی ہدایت دیدی۔

متعلقہ عنوان :