جاوید جہانگیر کو قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا گیا ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مارچ 2016 14:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) : جاوید جہانگیر کو قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاوید جہانگیر کو قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا گیا ، وزیر اعظم نواز شریف نے بھی جاوید اختر کو قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

جس کے بعد جاوید جہانگیر کو ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :