انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اجلاس 12 مارچ کو ہوگا
بدھ 9 مارچ 2016 14:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) پنجاب بھر کی 14 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اجلاس طلب ، 12مارچ کو لاہور ہائیکورٹ میں طلب کرلیا گیا ۔ پنجاب بھر کی تمام یعنی 14 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کے اجلاس کی صدارت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ کریں گے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ججز کے علاوہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر اور خصوصی عدالتوں کے پراسکیوٹرز ، آئی جی پنجاب ، انویسٹی گیشن افسران اور تمام اضلاع کے آر پی اوز شرکت کریں گے ۔
اجلاس میں ججز کی کارکردگی ، سنگین نوعیت کے کیسز ، کے علاوہ لاہور اجلاس میں سنگین نوعیت کے کیسز اور عدالتوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا جائیگا جبکہ اجلاس میں پنجاب کے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ پیش کی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.