ٹھوکر اور مال روڈ پر سٹی ٹریفک پولیس کی 2ایمبولینس شہریوں کی مدد کیلئے ہمہ وقت موجود رہیں گی،طیب حفیظ چیمہ
بدھ 9 مارچ 2016 14:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ کی خصوصی ہدایت پر کسی بھی ناگہانی صورت میں شہریوں کی مدد،راہنمائی اور انہیں بروقت طبی ا مدادمہیا کرنے کیلئے مال روڈ اور ٹھوکر نیاز بیگ پر سٹی ٹریفک پولیس کی ایمبولینس ہمہ وقت موجود رہے گی۔انہوں نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس کے تمام سرکل افسران کی گاڑیوں میں فرسٹ ایڈ باکس رکھے جائیں گے تاکہ دوران ڈیوٹی شہریوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی جاسکے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایمبولینس دوران ڈیوٹی کسی بھی ایمرجنسی کی صورت ،حادثہ یا ناگہانی حالات میں موقع پر پہنچ کرمدد فراہم کرے گی۔طیب حفیظ چیمہ نے ٹریفک وارڈنز کو ہدایت کی کہ وہ ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ کلیئر دیں۔انہوں نے کہا کہ شہری اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو ہسپتالوں کے باہر نو پارکنگ ایریا اورہسپتال کے مین ڈورز کیساتھ پارک کر دیتے ہیں جن سے ایمرجنسی گاڑیوں کی آمد ورفعت اور دیگر گزر نے والی ٹریفک کو دقت پیش آتی ہے لہذا شہری اپنی گاڑیوں کو پارکنگ اسٹینڈز کے علاوہ کہیں مت پارک کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.