رہائی کے بعد شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا

بدھ 9 مارچ 2016 13:49

رہائی کے بعد شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا

کوئٹہ ، لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے اپنا حلیہ تبدیل کر دیا ،گزشتہ روز شہباز تاثیر کی جو تصویر منظر عام پر آئی اس میں انہوں نے شیلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کر رکھی تھی اور انکی د اڑھی بھی کافی بڑی تھی تاہم کوئٹہ سے لاہور روانگی سے قبل منظر عام پر آنے والی تصویر میں شہباز تاثیر نے کالے رنگ کی شیرٹ اور بلیو جین زیب تن کر رکھی تھی اور دا ڑھی بھی چھوٹی کر وا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :