تجارتی مراکز کو جلدی بند کرانے سے متعلق حکومتی فیصلے بارے کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی

بدھ 9 مارچ 2016 13:32

اسلام آباد ۔9 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) تجارتی مراکز اور دکانوں کو جلدی بند کرانے سے متعلق حکومت کے فیصلے اور مانسہرہ ڈویژن کے مختلف علاقوں بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے چیئرمین کی طرف سے سینیٹر احمد حسن نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :