جہاں چار یار مل جائیں وہیں رات ہو گلزار…شاہ رخ نے خواجہ سراوٴں کے ساتھ خوب محفل جمائی

بدھ 9 مارچ 2016 13:17

جہاں چار یار مل جائیں وہیں رات ہو گلزار…شاہ رخ نے خواجہ سراوٴں کے ساتھ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) شاہ رخ خان کی آنے والی ہے بڑی فلم فین اور اسی کی تشہیر کے لیے کنگ خان نے خواجہ سراوٴں کے ساتھ مل کر خوب محفل جمائی۔دہرے کردار میں ہیں بالی وڈ کے بادشاہ اس فلم میں جس کا ٹریلر اور گیت سب کو ہی پسند آرہا ہے۔

(جاری ہے)

ممبئی میں ایک تقریب کے دوران کنگ خان کی ہوگئی بھارت کے خواجہ سراوٴں کے پہلے میوزک گروپ بینڈ 6 سے ملاقات۔ اس موقع پر گایا گیا فین کا گیت تو کنگ خان نے بھی تال سے تال خوب ملائی۔ خواجہ سرا تو شاہ رخ خان کو اپنے درمیان اس قدر رنگ میں رنگتا دیکھ کر خوشی سے ہوگئے باغ باغ۔

متعلقہ عنوان :