Live Updates

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ہیلتھ سکیم کی کامیابی پر حکومت کو مبارکباد

بدھ 9 مارچ 2016 12:50

اسلام آباد ۔9 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے ہیلتھ سکیم کی کامیابی پر حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس سکیم سے عوام کو بہت ریلیف مل رہا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی نے حکومت کو مبارکباد دی اور کہا کہ میں نے خود ہسپتالوں میں جاکر چیک کیا ہے۔ ہیلتھ سکیم بہت کامیابی سے جاری ہے اور عوام کو بہت زیلیف مل رہا ہے۔ اس کی تعریف کی جانی چاہیے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :