سلمان بالی وڈ میں کچھ کردکھانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے مسیحا سے کم نہیں ،ہمیش ریشمیا

بدھ 9 مارچ 2016 12:25

سلمان بالی وڈ میں کچھ کردکھانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے مسیحا سے ..

ممبئی۔ 9 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) بالی وڈ گلوکار ہمیش ریشمیا نے اداکار سلمان خان کو مسیحا قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ہمیش ریشمیا جن کو بالی وڈ کی پلے بیک موسیقی میں متعارف کرانے کا سہرا سلمان خان کے سر ہے نے اپنے ایک بیان میں ایک بار پھر سلمان کے لئے اپنے دلی تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سلمان صاحب بالی وڈ میں کچھ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے مسیحا سے کم نہیں ہیں،انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں میری اور میرے جیسے بہت سوں کی کامیابی کے ذمہ دار صرف سلمان ہیں۔

متعلقہ عنوان :