کاش میں عورت ہوتا،شاہ رخ نے ا نوکھی خواہش کا اظہار کر دیا
بدھ 9 مارچ 2016 11:45
ممبئی ۔ 9 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے جنس مخالف کیلئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کبھی ان کے دل میں یہ خواہش ہوتی ہے کہ کاش وہ عورت ہوتے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹرپر خواتین کیلئے شیئر کئے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ انکی خواہش ہے کہ وہ عورت ہوتے تاہم وہ جانتے ہیں ان میں خواتین جیسی خاص خوبیاں کبھی پیدا نہیں ہو سکتیں۔
انہوں ے کہا کہ وہ خواتین کی طرح خود کو باصلاحیت ، بے لوث محبت کا پیکر اور حسن کی دیوی ثابت نہیں کر سکتے۔ واضح رہے شاہ رخ خان کا شمار بالی وڈ کے ان سٹارز میں کیا جاتا ہے جن کے پرستاروں میں خواتین کی تعداد ذیادہ ہے۔ شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم فین کی تشہیر اور رئیس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.