کراچی،لیاری سلاٹرہاوٴس کے قریب کارروائی،3ملزمان گرفتار

بدھ 9 مارچ 2016 11:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء ) کراچی کے علاقے لیاری میں سلاٹرہاوٴس کے قریب قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان کاتعلق گینگ واربابالاڈلاگروپ سے ہے جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ملزمان کو تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے،گرفتار ملزمان میں جاوید، سلیمان اور نوید شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :