ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دے دی گئی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 9 مارچ 2016 09:22

ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دے دی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

مجرم طارق محمود نے 1999ءمیں رشتے کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔اس سے قبل پھانسی کے مجرم طارق محمودکو اس کے عزیز و اقارب سے آخری ملاقات بھی کرائی گئی۔

متعلقہ عنوان :