چترال کے ایل ایس او نمائندوں کادیر،سوات اورپشاور کا مطالعاتی دورہ اختتام پذیر
منگل 8 مارچ 2016 19:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) رواں ہفتے کے دوران ایس۔آر۔ایس۔پی کی جانب سے چترال کے ایل۔ایس۔اوکی نمائندگان کادیر سوات،اور پشاورکا ایک مطالعاتی دورہ اختتام پزیر ہوا۔جسکا مقصد انھیں ضلع چترال سے باہرجاری ایس۔آر۔ایس۔پی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے روشناس کرواکر انکے تجربات میں اضافہ کرنا تھا۔اس مطالعاتی دورے میں چترال کے سترہ ایل۔
ایس۔اوزکے چیرمین اور منیجرزنے شرکت کی۔ٹیم کی قیادت چیرمین چترال کمیونٹی ڈولیپمنٹ نیٹ ورک ((CCDNکے چیرمین محمد وزیرنے کی جبکہ SRSP کی جانب سے Value Chain Officer رضوان علی رومی نے کی۔ٹیم نے مطالعاتی دورے کا آغازاپر دیر میں LSO افس دیر ڈولپمنٹ پروگرام(DDP) کے دفتراور مایئکرو ہائیڈرل پاورہاوس سے کیا۔بعد میں اس ٹیم نے لوئر دیرتمرگرہ میں تالاش Olive Grower Interest Group نے زیتون کے پودے کی تیاری کے مختلف مراحل اور پھل کیپروسیسنگ سے لیکر مارکیٹنگ تک SRSP کی سپورٹ کے بارے میں پرزینٹیشن دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.