کھیرے کو سال میں 2مرتبہ کاشت کر کے بہترین پیداوار حاصل کر سکتے ہیںِِ، ماہرین زراعت
منگل 8 مارچ 2016 15:00
فیصل آباد۔8 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 مارچ۔2016ء ) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کھیرے کی اگیتی فصل مارچ کے آخر تک جبکہ پچھیتی فصل جولائی میں کاشت کی جا سکتی ہے لہٰذا کاشتکار کھیرے کو سال میں 2مرتبہ کامیابی سے کاشت کر کے بہترین پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتا یا کہ کھیرا لوکل پنجاب میں طویل عرصہ سے کاشت کی جانے والی قسم ہے ،تاہم اس وقت مختلف ممالک سے درآمد ہونے والی دیگر اقسام بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو اپنی مختلف خصوصیات کی بناء پر کاشتکاروں میں مقبول ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کھیرے کی کاشت کیلئے فی ایکڑ 1کلو گرام صحت مند بیج استعمال کر کے شاندار فصل کا حصول ممکن ہو سکتا ہے۔ کاشتکار زمین کی تیاری، ترقی دادہ اقسام کا بیج ، کیمیائی کھادوں کا استعمال کرنے کے ساتھ بروقت آبپاشی ، جڑی بوٹیوں ، سست تیلے ، سرخ جوؤں ، لال بھونڈی ، پھل کی مکھی ، روئیں داد پھپھوند ، اکھیڑا کا خاتمہ کر کے بہتر مالی منافع حاصل کر سکتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.