حکومت پنجاب کے بروقت اقدام سے 1لاکھ 20ہزار میٹرک ٹن آلو برآمد ہو چکاہے، ڈاکٹر فرخ جاوید
منگل 8 مارچ 2016 14:24
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) وزیر زراعت پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ بھارت کی اجناس پر یورپ ،امریکہ اور روس سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں پابندی ہے جبکہ پاکستانی کسانوں کی انتھک محنت اورمحکمہ زراعت کے افسران و عملے کی رہنمائی کے باعث بہتر ین کوالٹی کی حامل پاکستانی اجناس دنیا بھر میں برآمد کی جارہی ہیں اور طن عزیز کیلئے گراں قدر زرمبادلہ کمایا جا رہا ہے۔
وزیر زراعت نے بتایا کہ رواں سیزن میں اب تک پنجاب سے 1لاکھ20ہزارمیٹرک ٹن سے زائدآلو روس، ملائشیا، سری لنکا، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، اومان، کویت، مالدیپ، سنگاپوراورصومالیا کوبرآمد کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کے اس اقدام کے باعث کسان کو براہ راست فائدہ پہنچ رہاہے اور لوکل مارکیٹ میں آلو کی قیمتیں مستحکم ہوئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.