اسپین میں مبینہ طور پر دہشت گردی میں ملوث پاکستانی شہری ڈی پورٹ

وطن واپسی پر ایف آ ئی اے حکام نے ملزم کو حرا ست میں لے لیا

منگل 8 مارچ 2016 14:23

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) اسپین میں مبینہ طور پر دہشت گردی میں ملوث پاکستانی شہری کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے. ایف آء ئی اے حکام نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے ملزم کو تفتیش کیلئے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

(جاری ہے)

ایف آئی اے حکام کے مطابق اسپین میں مبینہ طورپردہشت گردی میں ملوث پاکستانی شہری جہلم کے رہاء شی معروف احمد کو اسپین حکومت نے ڈی پورٹ کردیاگیا ہے. جسکوانٹرپول حکام نیگزشتہ روز خصوصی طیارے کے زریعے بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچا دیا.معروف احمد کوبراستہ استنبول اسلام آباد پہنچایاگیا.جس پر ایف آئی اے حکام نے معروف احمدکوتفتیش کیلئے خصوصی سیل منتقل کردیاہے ۔

متعلقہ عنوان :