نیب پنجاب نے شیخوپورہ میں قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں ترقیاتی کاموں کی تحقیقات شروع کردیں
میاں محمد ندیم منگل 8 مارچ 2016 11:20
شیخوپورہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08مارچ۔2016ء) نیب پنجاب نے ضلع شیخوپورہ میں قومی اسمبلی کے ایک اورصوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں ترقیاتی کاموں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب پنجاب احمد طاہر رضا کی طرف سے جاری مراسلے کے مطابق نیب کی ٹیم این اے 134، پی پی 166 اورپی پی 169کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے گی، جائزے کا عمل 11مارچ تک مکمل کرلیا جائےگا۔
مراسلے کے مطابق یہ تحقیقات پی ڈبلیو ڈی کی ایکسیئن حمیرا خرم خان،ایس ڈی او خورشید احمد مرزا، سب انجینئرنیامت علی، عبدالرزاق اوردیگر کے خلاف کی جاری ہیں۔این اے 134مسلم لیگ ن کے سردار عرفان ڈوگر کا حلقہ ہے جبکہ پی پی 166میں فیضان خالد ورک اورپی پی 169سے سجاد حیدر گجر رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.