علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر انسداد دہشت گردی کی مشقیں کی جا رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 مارچ 2016 11:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 مارچ 2016ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر مشقیں کی جا رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر خصوصی فوجی دستے کی مشقوں میں ہیلی کاپٹرز بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی مشق دوپہر دو بجے تک جا ری رہے گی ۔ آئی ایس پی آر نے یقین دہانی کروائی کے دوران مشق لاہور ائیر پورٹ پر کوئی فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوگا۔