لاہور سے راولپنڈی جانےوالی ریل کار کا انجن خراب ہوگیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 8 مارچ 2016 10:28

لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08مارچ۔2016ء) لاہور سے راولپنڈی جانےوالی ریل کار کا انجن خراب ہوگیا 7بجے چلنے والے ٹرین شاہدرہ اسٹیشن پہنچ کر ر ک گئی، جس وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریلوے حکام کے مطابق شاہدرہ اسٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین کے لئے متبادل انجن بھجوا دیا گیا ہے،ٹرین تھوڑی دیر میں روانہ ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :