تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول

پیر 7 مارچ 2016 22:38

اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مخصوص اوقات کیلئے بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی کاموں کے سلسلے (آج) 8 مارچ صبح08:00بجے تا شام 00:04بجے تک،غزن خان فیڈر، دن11:00بجے تا شام 00:04بجے تک، پی اے ایف فیڈر، صبح09:00بجے تا دن 00:02 بجے تک،جرموٹ، ڈومیلی، F-12(سنگھوئی)، نتھوالا، صفدر شہید، دینہ 4-سٹی، ممتاز شہید، F-9چک دولت، پکھوال، ہیملٹ ، بیول ، بنی، فضائیہ، باغ سر داراں، منگٹال، ظفر الحق روڈ، گلزار شہید، پیرودہائی، طہماسپ آباد، موہن پورہ، جناح روڈ، ڈھوک ناجو، گوالمنڈی، بینک روڈ1-، سواں گارڈن 1-، جھنڈا، ڈھوک فر مان علی،کار چوک، گِرجا، عسکری 7-، چونترہ، ڈھوک اعوان فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن 00:01بجے تک،سی ایس خان ، مانسر، کھنڈا، ممتاز سٹیل، یونائیٹڈ سٹیل، نیو شاہ اللہ دِتہ، G-13/2-1 فیڈرز، صبح10:00بجے تا دن 00:03بجے تک،سی ایم پاک زونگ، بحریہ انکلیو، شاہدرہ، پنڈی پوائنٹ، بیروٹ، نمبل، اپر ٹوپہ فیڈرز اورگردو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :