احمد شہزاد کےڈسپلن کا مسئلہ ہے، انھیں بہتر انداز میں ڈیل کرنے کی ضرورت ہے: وسیم اکرم

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 22:32

احمد شہزاد کےڈسپلن کا مسئلہ ہے، انھیں بہتر انداز میں ڈیل کرنے کی ضرورت ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کےڈسپلن کا مسئلہ ہے اور انھیں بہتر انداز میں ڈیل کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احمد شہزاد کے ڈسپلن کا مسئلہ ہے تاہم انھیں بہتر انداز میں ڈیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈسپلن کا مسئلہ شعیب اختر کے ساتھ بھی تھا تاہم انھیں درست طرح ڈیل کر کے کام لیا جاتا تھا۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے سلیکٹر ہوتے تو سعید اجمل کے بارے میں ضرورغور کرتا۔

متعلقہ عنوان :