گوجرانوالہ کے احمد میر 76 گیندوں پر 277 رنز کی اننگ کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 22:28

گوجرانوالہ کے احمد میر 76 گیندوں پر 277 رنز کی اننگ کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ..

گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) گوجرانوالہ کے احمد میر صرف 76 گیندوں پر 277 رنز کی اننگ کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی نوجوان احمد میر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ میں کھیلے جانے والے ایک کلب ٹی ٹوئنٹی میچ میں احمد میر نامی نوجوان نے صرف 76 گیندوں پر 277 رنز کی شاندار اننگ کھیل ڈالی جن میں 24 چوکے اور 26 چھکے شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :